• support@blinkearn.com

اعدادوشمار دیکھیں

بلینک ارن کیا ہے؟

بلینک ارن! ایک سوشل ویلفیئر کمپنی ہے۔ جس میں لوگ ڈونیشن دیتے ہیں اور لیتے ہیں۔ جس سے آپ اپنی امید سے بھی زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں۔

بلینگ ارن میں کون ممبر بن سکتا ہے؟

اس پروگرام میں کوئی بھی پاکستانی حصہ لے سکتا ہے چاہے وہ بیرون ملک سے ہو۔

ہم کیسے رجسٹر ہوں؟

بلینک ارن میں اپنا اکاؤنٹ کھولنے کے لیے نیچے دیے گئ معلومات پر عمل کیجئے۔

  • ۔ رجسٹر پیج پر جائے
  • ۔ دیے گئے فارم پر اپنا صحیح ڈیٹا درج کیجئے
  • ۔ایگریمنٹ کو ٹھیک سے پڑھئے
  • ۔ اب آپ بلینک ارن کے آفیشل ممبر بن چکے ہیں

ڈونیشن پلان کو کیسے خرید سکتے ہیں؟

سب سے پہلے آپ اپنے اکاؤنٹ کو لوگن کیجیے۔ اگر آپ کے پاس کسی دوسرے ممبر کا ریفرل لنک ہے تو اس کو استعمال کیجیے۔ اگر نہیں تو آپ سیدھا اپنے پسند کے ڈونیشن پلان کو خرید سکتے ہیں۔ اپنے پسندیدہ پلان کو سلیکٹ کیجیے۔ پے پر کلک کیجیے۔ پیمنٹ میتھڈ سلیکٹ کیجیے اور ڈن کیجیے آپ کی درخواست ایڈمن کو بھیج دی جائے گی اگلے 24 گھنٹے میں آپ کو پلان کی ایکٹیویشن کی منظوری مل جائے گی اور پلان ایکٹیو کردیا جائے گا۔

وڈرا کیسے لیا جاتا ہے؟

پاکستانی لوکل بینک، ایزی پیسہ، جیز کیش میں دیا جاتا ہے۔ جیسے ہی آپ وڈرا کی درخواست بھیجیں گے ایڈمن اگلے 24 گھنٹے میں منظوری دے گا۔ جمعہ، ہفتہ، اتوار وڈرا نہیں ‏ہوگا۔

رقم کونسے ذریعہ سے کی جاتی ہے او لی جاتی ہے؟

  • ۔ لوکل بینک منتقلی
  • ۔ ایزی پیسہ
  • جیز کیش

کیا ہم ایک سے زائد پلان خرید سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ آپ ایک سے زائد خرید سکتے ہیں۔

اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھولنے کی صورت میں کیا میں اسکو ریکور سکتا ہوں؟

جی ہاں۔

کیا بلینک ارن ریفرل پروگرام دے رہا ہے؟

جی ہاں۔ آپ چاہیں جتنے مرضی ریفرل بنا سکتے ہیں۔ جس کا کمیشن آپ کو دیا جائے گا۔

کمیشن کااختتام کونسے لیول پر ہوتا ہے؟

کمیشن کااختتام 10 لیول پر ہوتا ہے۔

ہم اپنے ڈونیشن پلینز کو کہا دیکھ سکتے ہیں؟

آپ اپنے تمام ڈونیشن پلینز کو اپنے ڈیش بورڈ پر آئی ڈی کوڈ کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ اور اپنی کمائے جانے والی رقم کو اور ممبرز کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ہم اپنے سوالوں کا جواب نہیں دیکھ سکے؟

اپنے سوالوں کے جوابات حاصل کرنے کے لیے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کیجئے بذریعہ ای میل: support@blinkearn.com